دل کا کھوٹا
معنی
١ - بدنیت، منھافق، بدباطن۔ "جس کے گال بغیر آزاد کے دبلے اور زرد ہوں وہ دل کا کھوٹا اور بدخصلت ہوگا۔" ( ١٨٠٣ء، گنج خوبی، ١٧٥ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دِل' کے بعد 'کا' بطور حرف اضافت لگا کر ہندی سے ماخوذ اسم 'کھوٹ' کے ساتھ 'ا' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے 'کھوٹا' لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٠٣ء سے "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بدنیت، منھافق، بدباطن۔ "جس کے گال بغیر آزاد کے دبلے اور زرد ہوں وہ دل کا کھوٹا اور بدخصلت ہوگا۔" ( ١٨٠٣ء، گنج خوبی، ١٧٥ )